• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ، نواز شریف کا رانا ثناءاللّٰہ کو فون

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ سے پہلے اور بعد میں نواز شریف نے رانا ثناء کو تین بار فون کیا۔

نواز شریف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کی پارلیمانی کمیٹی کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چائیے تھا۔ ذمہ داری لینے والوں کو کچا کام نہیں کرنا چاہیئے تھا۔ 

دوسری جانب، رانا ثناء اللّٰہ کے ذرائع نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کی یقین دہانی پر ہم نے مؤقف تبدیل کیا۔

 زرائع نے مزید کہا کہ پارٹی تو اپنے مؤقف پر قائم تھی کہ اسمبلی ٹوٹنے دیں۔

قومی خبریں سے مزید