واشنگٹن(اے ایف پی) ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک رٹے نے امریکی صدر سے ملاقات میں کہا ہے کہ وہ یوکرین کو پٹریاٹ میزائل فراہم کرسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جرمنی اور امریکا کی تقلید کریں گے اور مضبوط ایئر ڈیفنس سسٹم یوکرین کو فراہم کریں گے ہم وہی کرنا چاہتے ہیں جو امریکا اور جرمنی نے کیا ہے۔