صوابی( نمائندہ جنگ )نا ظم تحصیل لاہور سہیل خان نے ایک بیان میں حلقہ پی کے34 کے ممبر صو با ئی اسمبلی کی طر ف سے سپیکر اسد قیصر پر اپنے حلقہ میں بے جا مدا خلت کے الزا ما ت لگا نے پر شدید رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہےکہ سپیکر اسد قیصر حلقہ پی کے 34 میں بے جا مدا خلت نہیں کر رہے بلکہ حلقہ پی 34 کا ممبر صو با ئی اسمبلی تحصیل لاہور کی تحصیل ایڈ منسٹر یشن میں بے جا مدا خلت کر رہا ہے لیکن وہ اپنی تحصیل ایڈ منسٹر یشن میں ممبر صو با ئی اسمبلی کی مدا خلت کو بر دا شت نہیں کرینگے۔