• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرفتار کیا تو جیل سے الیکشن لڑوں گا، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے گرفتار کیا گیا تو جیل سے الیکشن لڑوں گا۔ 

لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان گرفتار ہوئے تو ان کی تصویر الیکشن لڑے گی۔ 

ان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کی حد تک سیاست کرتا ہوں۔ نواز شریف کے پڑوس میں بیٹھ کر پریس کانفرنس کر رہا ہوں۔

قومی خبریں سے مزید