• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’نئے تصور پاکستان‘‘ کے نام سے دوسرا ڈائیلاگ پشاور میں ہوگا

کوئٹہ ( آئی این پی ) کوئٹہ میں’نئے تصورپاکستان‘ کے عنوان سے قومی مذاکرے میں ملک کو درپیش سیاسی و معاشی مسائل اور انکے حل کے حوالے سے گفتگو گئی۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ یہ ’نئے تصور پاکستان‘ کے عنوان سے قومی مذاکرے کا پہلا سیمینار تھا، نئے تصور پاکستان‘‘ کے نام سے دوسرا ڈائیلاگ پشاور میں ہوگا۔
ملک بھر سے سے مزید