جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے لاہور میں جماعت کے مرکز منصورہ کے ملازمین کے اعزاز میں افطار اور ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ وہ ان لوگوں کو وی آئی پی بناکر عزت دیتے ہیں جنہیں لوگ وی آئی پی نہیں سمجھتے۔