• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمینیا میں یورپی مشن کی آمد سے خطے میں جیوپولیٹکل کشیدگی بڑھے گی، روس

ماسکو (اے ایف پی) روس نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے آرمینیا کی آذربائیجان کیساتھ سرحد کا جائزہ لینے کیلئے سولین مشن بھیجنے سے خطے میں جیوپولیٹکل کشیدگیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ آرمینیا کے سرحدی علاقوں میں یورپی یونین کے نمائندوں کی آمد جیوپولیٹکل محاذ آرائی میں اضافے کا سبب ہی بنے گی۔

دنیا بھر سے سے مزید