• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فوج کے سربراہ آج سرکاری دورے پر ماسکو پہنچیں گے

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی فوج کے سربراہ جنرل دھیرج سیٹھ آج روس کے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچیں گے جہاں وہ بھارت اور روس کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لئے روسی آرمی چیف کرنل جنرل آندری مورڈویچیف کے ساتھ اہم مذاکرات کریں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید