واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایف بی آئی ڈائریکٹرسینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے، ایرانی خطرات کے ماہرین کی برطرفی پر کاش پٹیل سے سینیٹ میں سخت سوالات،12 اہلکاروں کی برطرفی کا معاملہ زیر بحث، مبینہ سیاسی جانبداری، صدر کے مخالفین کو نکالنے کا الزام ، ٹرمپ جونیئر کی شادی کی تقریبات کیلئے فنڈنگ پر بھی سوال کیے گئے۔