• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی، گزشتہ ماہ 8 لاکھ 69 ہزار سیاحوں کی آمد

دبئی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں ماہ اگست میں تقریباً 8 لاکھ 69 ہزار غیر ملکی سیاح پہنچے جو رواں برس فروری کے بعد ایک ماہ میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔دبئی کے محکمہ سیاحت کے مطابق جنوری سے اگست تک 69 لاکھ 70 ہزار غیر ملکی سیاح دبئی آئے۔

دنیا بھر سے سے مزید