• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ سے آزادی کیلئے اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کے رہنماؤں کا اتحاد

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ سے آزادی کیلئے اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کے رہنمائوں نے اتحاد کرلیا۔اسکاٹش نیشنل پارٹی، پلیڈ کمری اور سِن فین کا مشترکہ معاہدہ، لندن پارلیمنٹ کےجمہوری فیصلوں میں رکاوٹ نہ بننے کا مطالبہ ،مشترکہ اعلامیے میں آزادی آئینی تبدیلی کی جانب قدم قرار ، یورپی یونین سے دوبارہ تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید