• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیمز بانڈ فلم کی اداکارہ کا پروڈکشن کمپنی پر مقدمہ

لندن (اے ایف پی) جاسوسی فلموں جیمز بانڈ سیریزکی فرانسیسی اداکارہ ایوان گرین نے ایک کبھی نہ بننے والی فلم پر لندن ہائی کورٹ سےرجو ع کرلیا ہے۔ ایوا گرین کو ڈی نیئل کریگ کے ساتھ فلم’’کیسینورائل‘‘ میں اداکاری کے لیےچنا گیا تھا۔ ایوا گرین اس ساقط فلم کامعاوضہ مانگ رہی ہیں۔ 42؍ سالہ ایوا گرین نے برطانوی پروڈکشن کمپنی ’’وہائٹ لینٹرن فلم ‘‘ پرمقدمہ دائرکیا ہے۔ 42؍ سالہ گرین کامطالبہ ہے کہ انہیں طے کردہ 8؍ لاکھ 10؍ ہزار پائونڈ ادا کیے جائیں۔

دنیا بھر سے سے مزید