• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’بےشرم رنگ‘ کو اپنے انداز میں گا کر نیا ورژن تیار کیا ہے، ایڈورڈ مایا

رومانیہ کے میوزک پروڈیوسر ایڈورڈ مایا کا کہنا ہے کہ انہوں نے مقبول گیت ’بےشرم رنگ‘ کو اپنے انداز میں گا کر نیا ورژن تیار کیا ہے۔

ایڈورڈ ایک دفعہ پھر بھارت کے دورے پر ہیں، ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی فلمی موسیقی سے 10 برس قبل روشناس ہوا تھا اور تب سے اس کے ساتھ جڑ گیا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پہلی بار ’چھمک چھلو‘ سنا تھا، وہ میرا پسندیدہ گانا بن گیا تھا، آج کل بےشرم رنگ سن رہا ہوں۔

ایڈورڈ نے کہا کہ کیسریا بھی مجھے بہت پسند ہے، اس گانے کو بھی اپنے انداز میں دوبارہ گا کر نیا ورژن بنایا ہے۔

ایڈورڈ مایا نومبر 2022 میں بھارت گئے تھے اور اب دوبارہ وہاں موجود ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید