• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطرکا فضائی مسافروں کی تعدادمیں ریکارڈ توڑنے کا عزم

دوحہ (اے ایف پی) قطر نے فضائی مسافروں کی آمدورفت کا ریکارڈ توڑنے کا عزم کیا ہے۔ رواں سال اس کا ارادہ ہے کہ اپنے مرکزی ایئرپورٹ سے سالانہ 4؍ کروڑ فضائی مسافروں کی آمدورفت کا دنیامیں قائم ریکارڈ توڑ دے۔ حالیہ فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی میزبانی کے بعد قطر کی ساکھ میں بیش بہا اضافہ ہوا ہے۔ حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کورونا وائرس پھیلنے سے قبل 2019ء تک تین کروڑ 95؍ لاکھ مسافروں نے سفرکیا ۔
دنیا بھر سے سے مزید