• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،200بڑے پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کی گرفتاری کاحکم

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)محکمہ ایکسائز گوجرانوالہ کی طرف سے پراپرٹی ٹیکس نادھندگان اور ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کیخلاف آپریشن مزید سخت کر دیا گیا ٹوکن ٹیکس جمع کروانے والوں کو جرمانہ کی معافی دے دی گئی ایکسائز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دو سو بڑے پراپرٹی ٹیکس نادھندگان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ 
تازہ ترین