• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،کرپشن کاذمہ دارآفیسرانکوائری کمیٹی نے بے گناہ قراردیدیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گیپکو گوجرانوالہ کے ریجنل سٹور میں ہونیوالی کروڑوں روپوں کی کرپشن کے مبینہ طور پر ذمہ دار آفیسر کو انکوائری کمیٹی نے بے گناہ قرار دے دیا ، گیپکو گوجرانوالہ کے سٹور کے ریجنل منیجر شاہد پر الزام تھا کہ اس نے مبینہ طور پر کروڑوں روپوں کے مال کو خرد برد کیا جس میں گیپکو حکام نے 3افرد پر مشتمل انکوائری تشکیل دے دی مگر انکوائری کمیٹی نے اپنے ہم رینک آفیسر کو بے گناہ قرار دے دیا ۔
تازہ ترین