• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،3ملزم 30،30ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت پر رہا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)جوڈیشل مجسٹریٹ گوجرانوالہ جنید مخدوم نے پنچائت لگا کر سالی اوربہنوئی کامنہ کالا کر کے تشددکا نشانہ بنانے والے 3ملزمان کو 30,30ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت پر رہا کر دیا 11،جون 2016کو تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ میں ملزمان راشد قادری ، اقبال چوہان ، ساجد بھٹی وغیرہ نے سالی اور بہنوئی کو ناجائز تعلقات کے شبہ میں پکڑ کر منہ کالا کر دیا اور تشدد کا نشانہ بنایا ۔
تازہ ترین