• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ نے گجرات بار کے ممبر کو کزن سمیت نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کر کے قتل کرنے کیخلاف پنجاب بار کونسل کی کال پر مکمل طور پر ہڑتال کر کے سوگ کا اعلان کئے رکھا اور عدالتوں کا بائیکاٹ بھی کیا اس موقع پر صدر بار وقار حسین بٹ اور جنرل سیکرٹری عمران حیدر نقوی کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ بار گجرات بار کے ممبر چوہدری ساجد جاوید  نے بہیمانہ تشددکی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
تازہ ترین