• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر اردوان کا ملک بھر میں ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے کی تباہ کاریوں پر ملک بھر میں ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان کر دیا۔

انقرہ سے عرب میڈیا کے مطابق ترک صدر اردگان نے کہا کہ ترکیہ میں ایک ہفتے تک پرچم سرنگوں رہے گا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 1651 اموات ہوئی ہیں۔ خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے مجموعی طور پر اموات 26 سو سے زیادہ ہوگئی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید