جسے مل جائے کرسُی زندگی میں
وہ بن سکتا ہے آسانی سے ہیرو
مگر حیرت ہے، ہیرو کے بجائے
عموماً لوگ ہو جاتے ہیں زیرو
قومی کرکٹرز کو کیمپ کے دوران لاہور کی گرمی نے پریشان کردیا۔
سول ایوی ایشن تھارٹی (سی اے اے) کے اعلامیہ کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حدنگاہ اس وقت 5 ہزار میٹر ہے۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔
منشا نے کہا کہ ابھی مسکرا لیجیے کیونکہ کچھ پتا نہیں بعد میں کوئی مسئلہ سنگین ہوجائے۔
تمام اسٹاف کو ہنگامی صورتحال کے دوران دستیاب رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
لودھراں سے سابق ایم پی اے علی خان کانجو نے بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے ، جبکہ میاں محمد علی پیرزادہ نے بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جس نے قانون ہاتھ میں نہیں لیا ہم اسے کچھ نہیں کہیں گے، جس نے قانون ہاتھ میں لیا ان کو نہیں چھوڑیں گے۔
وزیراعظم نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا اور این ڈی ایم اے کو ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔
بیل اے زیڈ-75710 ٹرک کا اپنا وزن 360 ٹن ہے، اس کی لمبائی 8.2 میٹر، چوڑائی 9.7 میٹر ہے۔
فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف فوجداری ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں 2 خالی نشستوں پر نئے ججز کے تقرری کے لیے اجلاس طلب کرلیا گیا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک ایک دو راہے پر آچکا ہے، ہمیں بہت سے فیصلوں میں عوام کا تعاون چاہیے۔
بی آر ٹی منصوبے کو 49 ارب روپے میں مکمل کیا جانا تھا تاہم اس پر ایک کھرب روپے سے زیادہ خرچ ہوچکے ہیں۔ منصوبہ مالی بحران سے دوچار خیبر پختونخوا حکومت کیلئے سفید ہاتھی ثابت ہو رہا ہے۔
نک جونس نے کہا کہ میں اپنی اہلیہ کے ساتھ اس سفر پر بہت شکرگزار ہوں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کو بھارت کو 444 رنز کا ہدف دے دیا۔