• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اینتھم ڈی جے براوو گائیں گے

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

سابق ویسٹ انڈین کرکٹر اور گلوکار ڈیرن براوو المعروف ڈی جے براوو ایک مرتبہ پھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا گیت گائیں گے۔ 

اس حوالے سے ڈی جے براوو کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں وہ اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں۔ 

خیال رہے کہ ڈی جے براوو اس سے قبل بھی کوئٹہ کےلیے اینتھم گا چکے ہیں۔

ڈی جے براوو کی آواز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا سونگ جلد ریلیز ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید