• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردو زبان، ایم کیو ایم کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین رابطہ کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ کے اردو زبان کو سرکاری زبان نافذ کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اردو زبان پاکستان کی قومی زبان ہے جس کی تشہیر تمام سرکاری و نجی اداروں میں کی جائے، معزز عدالت کے اس فیصلے نے ڈھائی کروڑ اردو بولنے والوں کے سر فخر سے بلند کردیئے ہیں ۔

ملک بھر سے سے مزید