• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر دلبر حسین 30 برس کے ہوگئے ہیں۔

فاسٹ بولر نے کراچی میں قلندرز کے ساتھی کرکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ سالگرہ منائی۔

دلبر حسین ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں قلندرز کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

دلبر حسین عرف لاڈی لاہور قلندرز ڈیولپمنٹ پروگرام کی پراڈکٹ ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید