• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سماعت کرنے والا بینچ منسوخ

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آئندہ ہفتے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سماعت کرنے والا بینچ منسوخ کردیا گیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل بینچ 27 فروری کو شیڈول تھا۔

بینچ کے کیسز کی کاز لسٹ بھی جاری کردی گئی تھی، کراچی رجسٹری میں آئندہ ہفتے ہونے والی انرولمنٹ کمیٹی کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید