• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،صنعتکاروں اورتاجروں نے پنجاب کے بجٹ کو ملاجلاقراردیدیا

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات کے صنعتکاروں، تاجروں نے پنجاب کے مالی سال کے بجٹ کو ملا جلا قرار دے دیا، گجرات چیمبر آف کامرس انڈسٹری کے صدر میاں محمد اعجاز نے کہا ہے کہ بجٹ مجموعی طور پر ٹھیک ہے ،کسان بورڈ کے چیئرمین چوہدری نثار احمد  نے کہا ہے کہ 30 سالوں بعد آخر حکومت کو کسانوں کا احساس ہو ہی گیا ہے، ،تحریک انصاف کے رہنما چوہدری عثمان منظور دھدرا نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ بھی وفاق کی طرح الفاظ کی جادوگری ہے،صنعتکار امجد فاروق نے کہا کہ پنجاب حکومت کا موجودہ بجٹ حالات کے مطابق بہت بہتر ہے، انجمن تاجران گجرات کے صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ بجٹ بہترین ہے ۔ 
تازہ ترین