• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کی آرمی چیف سے ملاقات کی کوششوں کی تردید

فائل فوٹو
فائل فوٹو

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے آرمی چیف سے ملاقات کی کوششوں کی تردید کردی۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان یا ان کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات کے لیے کسی سے رابطہ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ صدر نے آرمی چیف کی تجویز سے متعلق کبھی عمران خان سے رابطہ نہیں کیا۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس سے متعلق زیر گردش اطلاعات یکسر بے بنیاد ہیں۔

قومی خبریں سے مزید