• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان، مردم شماری، انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز کی تعیناتی پر پابندی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے اساتذہ کی غیرتدریسی خدمات پر پابندی عائد کردی۔

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے کہا ہے کہ مردم شماری، انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز تعینات نہیں کیےجائیں گے۔

چیف سیکریٹری جی بی کے مطابق اساتذہ ثانوی ذمہ داریوں کے باعث بنیادی ذمہ داری ادا نہیں کرپاتے لہذا اہم قومی ذمہ داریوں کےلیےدیگر سرکاری اداروں سےملازمین تعینات کیےجائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید