کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔
ایک کلو چینی کی ہول سیل قیمت اب 103 روپے ہے۔ ایک کلو چینی کی ہول سیل قیمت گزشتہ روز 99 روپے تھی۔
ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 110 روپے ہے۔
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار ایک سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح گیارہ اعشاریہ نو سات فیصد ہوگئی۔ ہفتہ وار مہنگائی میں صفر اعشاریہ پانچ سات فیصد کا اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) نے ستمبر میں آنے والے ورکرز ترسیلات سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملاجلا دن رہا، کاروباری دن میں شرح سود اضافے کے تبصروں پر سرمایہ کاروں کی توجہ رہی۔
اس ہفتے 100 انڈیکس 1066 پوائنٹس کم ہو کر 16 لاہکھ 67 ہزار 89 پر بند ہوا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، آج سونا مہنگا ہو گیا۔
عالمی منڈی میں آج تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 78 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 1138 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 67 ہزار 441 پر بند ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے ہوگیا۔
پاکستان اور بحرین کے درمیان مشترکہ وزارتی کمیشن کا تیسرا اجلاس 5 سال کے وقفے کے بعد اسلام آباد میں ہوا ہے۔
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
جاپان، جنوبی کوریا، چین، ہانگ کانگ، تائیوان اور بھارت کی اسٹاک ایکسچینجز میں بھی حصص کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کے ساتھ بات چیت مثبت انداز میں مکمل ہوئی ہے اور پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 68 ہزار 580 پوائنٹس پر بند ہوا۔