• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے، جبکہ پاکستانی روپیہ مسلسل قدر کھو رہا ہے۔

آج کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈاآج 43 پیسے کم ہونے کے بعد 282 روپے 42 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 179 پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 694 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 874 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

قومی خبریں سے مزید