• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو بشکریہ کرک انفو
فوٹو بشکریہ کرک انفو

لاہور قلندرز کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

فخر زمان نے پی ایس ایل میں 100 چھکے لگادیے وہ اس لیگ میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔ 

فخر زمان نے پی ایس ایل 8 کے فائنل میں اپنا پہلا چھکا لگا کر لیگ میں 100 چھکے مکمل کیے۔

پی ایس ایل میں کامران اکمل نے 89، آصف علی نے 88 اور شین واٹسن نے 81 چھکے لگائے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید