• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس میں تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے۔ 

تعینات ڈی آئی جی رومیل اکرم کا تبادلہ کردیا گیا، انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ 

اسلام آباد پولیس میں تعینات ڈی آئی جی سید فرید علی کا تبادلہ کردیا گیا، سید فرید علی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایات کردی گئی۔ 

تقرری کے منتظر ایس پی فاروق امجد کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد کردی گئیں۔ 

اسلام آباد پولیس میں تعینات ایس پی کامران عامر خان کا تبادلہ کردیا گیا۔  انہیں بھی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

قومی خبریں سے مزید