• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کی جانب سے درخواستِ ضمانت دائر کر دی گئ۔

حسان نیازی کی جانب سے درخواستِ ضمانت اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں دائر کی گئی ہے۔

عدالت نے پولیس کو حسان نیازی سے متعلق ریکارڈ سمیت کل بلا لیا۔

حسان نیازی کی درخواستِ ضمانت پر عدالت میں دلائل بھی کل ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید