• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعلانات کو حقیقت بنانے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نواز

لاہور (نمائندہ جنگ)مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا اعلانات کو حقیقت بنانے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، پاکستان مشکلات کو شکست دیگا،مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جذبہ اس سے زیادہ بلند ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کے رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے مراکز کے دورے کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

ملک بھر سے سے مزید