• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) چین میں رواں سال ہونے والے ایشین گیمز کے لئے قومی تیر اندازی ٹیم کا کیمپ لاہور لگایا جائے گا، پاکستان تیر اندازی فیڈریشن کے سیکرٹری ذوالفقار بٹ نے کہا کہ کیمپ ڈی ایچ اے لاہور میں لگے گا، انہوں نے کہا کہ کیمپ عید کے بعد لگا یا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید