• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث دھماکے سے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سریاب روڈ ایوان قلات اسٹریٹ کے گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ سے جھلس کر لیڈی ڈاکٹر سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق ایوان قلات اسٹریٹ میں رہائش پذیر لیڈی ڈاکٹر فریحہ کے گھر میں گیس لیکیج کے باعث گزشتہ روز دھماکہ ہوا اور آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ڈاکٹر سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، اطلاع ملنے پر پولیس نے زخمیوں کو سول ہسپتال کے برن وارڈ پہنچایا ۔

ملک بھر سے سے مزید