• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 7 ہزار 900 روپے ہوگیا۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 1973 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 78 ہزار 241 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے کے بعد 1967 ڈالر فی اونس ہے۔ 

تجارتی خبریں سے مزید