سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ بھر میں تعطیل ہوگی۔
سندھ حکومت نے صوبے میں 4 اپریل کو چھٹی کا اعلان کیا۔
اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اگر انکوائری میں تخریب کاری کے شواہد ملے تو اس پر ایکشن ہوگا: مراد علی شاہ
سانحہ گل پلازا میں جاں بحق افراد کے ورثاء میں امدادی رقم کی فراہمی کل سے شروع ہو جائے گی: سید مراد علی شاہ
70 لاپتہ افراد کا اندراج ہوا تھا، آج مزید 3 افراد کے نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل کیے ہیں: ہیلپ ڈیسک سندھ حکومت
ریسکیو آپریشن کے دوران مزید لاشیں نکل سکتی ہیں: آزاد خان
انہوں نے کہا کہ جس وقت آگ کی اطلاع دی گئی اس وقت کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ آگ کتنی شدت کی تھی، ایک گھنٹے میں پورے گل پلازا میں آگ پھیل گئی۔
کراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔
مزید برآں پسنی اور جیونی کے ساحلی علاقوں میں بھی ہمپ بیک ڈولفن کے جھنڈ دیکھے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق میں جدید فضائی جنگی حکمت عملیوں کی تربیت دی جارہی ہے، نائٹ کمپوزٹ ایئر آپریشنز مشق کا اہم حصہ ہیں۔
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق موٹرسائیکل سوار 24 سالہ بلال شاد باغ کے علاقے سے گزر رہا تھا کہ اچانک اس کی گردن پر ڈور پِھر گئی۔
ملزمان کی عدم گرفتاری پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا۔ آپ مجسٹریٹ سے گھر کا سرچ وارنٹ لیں، آج ملزمان کو گرفتار کر کے 11 بجے تک عدالت میں پیش کریں: جج افضل مجوکہ
ایف آئی آر کے مطابق سیکیورٹی گارڈ نے نوجوان کو مکے اور لاتیں ماریں، نوجوان محمد وقار تشدد کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔
گل پلازا میں 34 گھنٹے میں بھی ریسکیو کا کام مکمل نہیں ہوا، حکومت کو ناکامی کا اعتراف کرنا چاہیے: جاوید قریشی
حکام کے مطابق طلبہ و طالبات کے یونیفارم کی پابندی میں عارضی نرمی کی گئی ہے۔