• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر عبدالکریم جمالی سےاسلم بھوتانی اور خان جمالی کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر عبدالکریم جمالی سے رکن قومی اسمبلی میر خان محمد خان جمالی اور رکن قومی اسمبلی میر اسلم بھوتانی نے اسلام آباد میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ملاقات میں رکن قومی اسمبلی میر خان محمد خان جمالی نے ڈیرہ مراد جمالی اور نصیر آبادکے علاقوںمیں بجلی کی موجودہ صورتحال اوربجلی کے جاری ترقیاتی منصوبوں پرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید