• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر زو بلدیہ عظمٰی کراچی کے خلاف 3 رکنی انکوائری کمیٹی قائم

ڈائریکٹر زو بلدیہ عظمٰی کراچی کے خلاف 3 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی ڈائریکٹر زو کیخلاف شکایات کا جائزہ لے گی، کمیٹی میں چیف انجینئر عبدالغفار شیخ، ڈی جی پی اینڈ ایچ جنید اللّٰہ خان شامل ہیں۔

انکوائری کمیٹی میں گریڈ  19 کے اقبال نواز بھی شامل ہیں، کمیٹی شکایت کنندہ کی شکایت پر ضروری دستاویزات کا جائزہ  لے گی۔

اعلامیے کے مطابق  کمیٹی 7  دن میں رپورٹ ایڈمنسٹریٹر کراچی کو دے گی۔

قومی خبریں سے مزید