• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الہٰی کی مختلف رہنماؤں سے سیاسی مشاورت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی نے مختلف رہنماؤں سے سیاسی مشاورت کی ہے۔

پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی کی سابقہ اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر وسیم اختر سے رابطہ کیا۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے امیر مرکزی جماعت اہلحدیث پاکستان کے علامہ زبیر احمد ظہیر سے بھی رابطہ کرکے مشاورت کی ہے۔

پرویز الہٰی نے آج ڈاکٹر طاہر القادری کے صاحبزادے ڈاکٹر حسن محی الدین اور خرم نواز گنڈا پور سے بھی رابطہ کیا۔

پی ٹی آئی صدر نے آج کے رابطوں میں ملک میں جاری سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔

قومی خبریں سے مزید