• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلکاروں کیساتھ روزہ افطار کرنیکا مقصد اُنکی حوصلہ افزائی ہے، ڈی پی او جہلم

جہلم (نامہ نگار) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے سٹی سرکل پولیس افسران و جوانوں کے ساتھ تھانہ سٹی میں روزہ افطار کیا۔   انہوں  نے کہا کہ افسروں اور جوانوں کے ساتھ روزہ افطار کرنے کا مقصد جوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا اور انکے مسائل سے آگاہی حاصل کرنا ہے تاکہ بروقت اُن مسائل کا تدارک کیا جا سکے۔ ڈی پی او نے کہا کہ جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے تندہی کے ساتھ سرگرم عمل ہے۔
اسلام آباد سے مزید