اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے چہرے کی شناخت سے سم تصدیق اور اجرا کا منصوبہ نادرا کے مؤقف کی تبدیلی سے متاثر ہوگیا،پی ٹی اے کی دستاویز کے مطابق نادرا نے پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے سم جاری کرنے کے لیے چہرے کی تصدیق کی سہولت فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔