• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، کم رسک والے درخواست گزاروں کی ٹائم باؤنڈ سیلز ٹیکس رجسٹریشن کیلئےہدایات جاری

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) ایف بی آر نے کم رسک والے درخواست گزاروں کی ٹائم باؤنڈ سیلز ٹیکس رجسٹریشن اور متعلقہ تجارتی اداروں کی جانب سے مینوفیکچررز کی پری رجسٹریشن سرٹیفکیشن  کے لیےہدایات جاری کر دیں۔
اسلام آباد سے مزید