• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی یا توسیع ہو رہی ہے؟ وزیر قانون سے سوال

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  کا کہنا ہے کہ ابھی تو بل نہیں بنا تو بینچ کہاں سے بیٹھ گیا؟

اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون سے نمائندہ جیو نیوز نے سوال کیا کہ کیا چیف جسٹس پاکستان کی مدت ملازمت میں کمی یا توسیع ہو رہی ہے؟ 

اعظم نذیر تارڑ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات آپ سے ہی سن رہا ہوں۔

وفاقی وزیر سے سوال کیا گیا کہ نوٹسز جس طرح جاری کیے، قاسم سوری کی طرح سست روی سے کیس چلے گا یا جلدی ہو جائے گا؟

اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ کچھ اندازہ نہیں، ہم ویسے ہی سمجھتے ہیں، اس کی ضرورت نہیں۔

قومی خبریں سے مزید