• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

فوٹو بشکریہ پی سی بی/ ٹوئٹر
فوٹو بشکریہ پی سی بی/ ٹوئٹر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ 

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔ 

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کیوی ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے شرکت کی۔ 

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید