• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال ٹورنامنٹ پیر سے شروع ہوگا

کراچی ( اسٹاف ر پورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سےسندھ اسپورٹس بورڈ کپ باسکٹ بال فلڈ لٹ ٹورنامنٹ پیر سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر شروع ہوگا جس  کا افتتاح ڈائریکٹر  سندھ اسپورٹس بورڈ ندیم الرحمن میمن کرینگے یہ اعلان ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمدخان نے  کیا۔
تازہ ترین