• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، کار سرکار میں مداخلت پر2افرادکے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  کار سرکار میں مداخلت پر2افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ تحصیل بازار میں پابندی کے باوجود ریڑھیاں لگانے اور منع کرنے پر کار سرکار میں مداخلت کرنے والے ریڑھی بان عمر اورعلی رضا کے خلاف ٹی ایم انسپکٹر سہیل خان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین