گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ کی ٹیموں نے پراپرٹی ٹیکس نادہند گان کیخلاف مہم کے دوران 400سے زائد پراپرٹیاں سیل کر دیں جبکہ کئی سالوں سے ٹیکس جمع نہ کروانے اور ایکسائز ٹیم کے ساتھ جھگڑا کرنے والے ایک بااثر شخص محمد نعیم کو حراست میں لے لیا ،بعدازاں رہا کر دیا گیا۔