کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی27اپ شالیمار ایکسپریس کو پیر یکم مئی 2023سے بحال کیا جارہا ہے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی اطہر ریاض کینٹ اسٹیشن کراچی پر مسافروں کو الوداع کہیں گے اور شالیمار ایکپریس کو لاہور روانہ کرینگے ٹرین صبح ٹھیک 6 بجے روانہ ہو گی۔