• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک دولت کا الزام: اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کے وکلا نے بیرون ملک دولت رکھنے کے بے بنیاد الزام پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجویا دیا ہے،نوٹس میں سراج الحق سے فوری معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اسد عمر نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی نے جھوٹے الزام پر معافی نہ مانگی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ سراج الحق کو یہ بھی اعلان کرنا چاہیے کہ انہیں کس نے غلط معلومات فراہم کیں۔

ملک بھر سے سے مزید